UA-162836014-1
Udgivet 4 flere år siden i Andet

Ho Gayi Ibtada Dekhte Dekhte | Saghar sadiqui | Ghulam raza shakir | kalam 2022

  • 206
  • 0
  • 0
  • 1
  • 0
  • 1

One of the best Sufi Punjabi poetry present by fsee production. "Ho Gayi Ibtada Dekhte Dekhte" is the most famous sufiana poetry. This kalam is a mixture of Saghar sadiqui and Ghulam raza shakir poetry and it gives us pleasant feelings and brings us joy while listening .

Sangtekster

میں فسا نے تلاش کر تا ہوں
آپ عنوان ڈھو نڈ کر لایں
آو بادہ کشو کی بستی سے
کوی انسان دھو نڈ کر لائیے
ہو گئی ابتدا دیکھتے دیکھتے
بن گیا قافلہ دیکھتے دیکھتے
میرا سوچنا تیری زات تک
میری گفتگو تیری بات تک
تم نہ ملو جو کبھی مجھے
میرا دھونڈنا تجھے پار تک
میں تو بیٹھا ہی تھا بس ابھی
کوئی اٹھ کر چلا دیکھتے دیکھتے
کل رات اُڑ رہے تھے
ستارے ہوا کے ساتھ
اور میں اُداس بیٹھا تھا
اپنے خدا کے ساتھ
کہ یا تو قبولیت کے
طریقے سکیھا مجھے
یا میرے دل کو باندھ دے
اپنی رضا کے ساتھ
یہ زمانے کو کیا ہو گیا آج کل
اٹھ گئی ہے حیا دیکھتے دیکھتے
نہ خلوص و محبت کی باتیں رہیں
نہ رہی ہے وفا دیکھتے دیکھتے
شوق جگنو پکڑنے کا اب نہ رہا
نہ رہی وہ ضیاء دیکھتے دیکھتے
بس میں دل ہے میرا اب کہاں دوستو
ہو گیا ہے فدا دیکھتے دیکھتے
جن کی کل تک نہ تھی حیثیت کچھ بھی وہ
بن گئے ہیں خدا دیکھتے دیکھتے
یوں تو شاکر بہت کم سخن تھا مگر
ہو گئی ہے عطا دیکھتے دیکھتے

::
/ ::

Klar