نشرت منذ 3 سنوات في كلمة صوفية

Maine Pocha Husan Se Ke Dekha Hai Kahin | New sufi kalam

  • 193
  • 1
  • 0
  • 5
  • 1
  • 0

Fsee productio is presenting you the new sufi kalam " Maine Pocha Husan Se Ke Dekha Hai Kahin " which is said by Sami Kanwal . Our team keep trying to bring new sufi kalam's for our audience so please give us your feedback always about our kalam's .

كلمات الاغنية

حسن والوں سے پیار کرتا ہوں
نقلِ پروردِ گار کرتا ہوں
دیکھنا جھومنا دعا دینا
بس یہ ہی کارو بار کرتا ہوں
میں نے پوچھا حسن سے کہ دیکھا ہے کہیں
سرکار کا سا حسیں حسن نے کہا
دلبری کی قسم نہیں نہیں نہیں
آدمی کو آدمی بنایا فلسفہ حیات کاسییکھایا
ڈوبتے سفینہِ جہاں کو ساحلِ مراد تک لگایا
میں نے پوچھا خضر سے فلک ہو یا زمیں
ایسا حادی ہے کہیں خضر نے کہا
رہبری کی قسم نہیں نہیں نہیں
ولیوں سے جواب ان کا پوچھا
نبیوں میں مثال ان کی ڈھونڈی
قدسیوں کی انجمن میں میں نے
عظمتِ جمال ان کی ڈھونڈی
پوچھا جبرائیل سے کہ دیکھا ہے کہیں
ایسا شاہِ نازنیں بولا جبرائیل
ذاتِ حق کی قسم نہیں نہیں نہیں
زلفیں ہیں میرے حضور کی یا
رحمتوں کی سرمئی گھٹائیں
گیسئوں کے پیچ کہہ رہے ہیں
ہم مجرموں لی ہیں پناہیں
میں نے پوچھا رات سے کہ دیکھی ہے کہیں
ایسی زلفِ عنبریں رات نے کہا
زلف ہی کی قسم نہیں نہیں نہیں
لب میرے حضور کے ہیں ایسے حقیق لال ہو یمن کے
سرخی اور تازگی نہ پوچھو پانی پانی پھول ہوں چمن کے
میں نے پوچھا پھول سے او باغ کے مکیں
ایسے لب بھی ہیں کہیں پھول نے کہا
پنکھڑی کی قسم نہیں نہیں نہیں

02:03

Jnb bhoot khub ALLAH PAK Ap logo ki is Khwaish k badly Ap logo ko itna
zayda Nawazy k ap ki Any wali Nasly be kesi ki Muktaj na hon Ap ki pori Team ka bhoot bhoot Shukriya sub logo ka❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

1 تعليقات

  • Dawood Ahmad 02:03

    Jnb bhoot khub ALLAH PAK Ap logo ki is Khwaish k badly Ap logo ko itna
    zayda Nawazy k ap ki Any wali Nasly be kesi ki Muktaj na hon Ap ki pori Team ka bhoot bhoot Shukriya sub logo ka❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

     
    1586893079
    640
::
/ ::

طابور

واضح