UA-162836014-1
Fsee production is presenting you new sufi kalam " Ek Shajar hai Baqi " which is written by Ghulam Raza Shakir and said by Sami Kanwal . This sufi kalam gives us lesson in every word and bring us in sufi world .please letus know in comment section how this kalam was
										جانا آہوں میں میری کچھ تو اثر ہے باقی 
اجڑے گلشن میں ابھی ایک شجر ہے باقی 
وہ تو میرا ہے فقط میرا ہے ہر جائی نہیں 
خوف اک دل میں میرے پھر بھی مگر ہے باقی 
پاس منزل کے سمجھتا رہا خود کو لیکن 
سوچتا ہوں کہ ابھی شام سفر ہے باقی 
میری بستی کے سبھی لوگ منافق ہیں مگر 
مطمئعن ہوں کہ ابھی ایک تو گھر ہے باقی 
عشق میں چین کبھی کس کا ملا ہے شاکر 
اور انجانا سا اک درد جگر ہے باقی 
عاشق بکری  مشعوق قصائی  
میں میں کردی کوہی 
جیویں جیویں میں میں کردی 
 تیوں تیوں موئی موئی 
بلھیا شوہ عنایت کر کے 
 شوق شراباں دتا 
بھلا ہویا دُوروں چُھٹے 
 نیڑے آن لدھوئی 
تم شب کے اندھیروں سے ذرا پوچھنا صابر 
آخر یہ اجالوں کو چھپاۓ گا کہان تک