Published 3 years ago in Sufi Kalam

Zameen Nahi Hai Zamaa Nahi Hai | Naeem Akhtar Awan And Ghulam Raza Shakir | New sufi kalam

  • 234
  • 0
  • 0
  • 4
  • 0
  • 1

Fsee production is presenting you the new Sufi kalam " Zameen Nahi Hai Zamaa Nahi Hai " which is written by Naeem Akhtar Awan And Ghulam Raza Shakir and said by Sami kanwal . please give us feedback how this kalam was so we can improve more day by day .

Lyrics

سر پر نہ آسمان ہو نہ یہ زمین ہو
پھر نہ کہیں پہ ناز ہوں نہ نازنین ہو
شاکر اس نظام سے تنگ آگیا ہوں میں
اے کاش یہ نظام بھی کچھ بہترین ہو
ٹکڑے ٹکڑے دل کی ردائیں
غم کی بستی سوچ صدائیں
خود کو دیکھوں تُو دکھتا ہے
میری آنکھیں تیری نگائیں
زمیں نہیں ہے زماں نہیں ہے
مرا تو یہ بھی جہاں نہیں ہے
نظا مِ عا لم مقا مِ حیر ت
عیاں ہے جو کچھ عیاں نہیں ہے
جہاں ہے عکسِ جہاں کسی کا
جہاں ہے جو بھی وہاں نہیں ہے
خیالِ عا لی و جودِ خا کی
یقیں ہے کوئی گماں نہیں ہے
بیاں ہو تو کس سے سوزِ ہجراں
مر ا کو ئی ر ا ز د ا ں نہیں ہے
سجودِ فکرِ قیامِ جاناں
نمازِ ظاہر اذاں نہیں ہے
شہودِ حق سے نعیم جانا
کہاں کہاں تو کہاں نہیں ہے

::
/ ::

Queue

Clear